ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام کی، دہشت گرد ڈھیر

فوج نے دراندازی کی کوشش ناکام کی، دہشت گرد ڈھیر

Sun, 23 Jul 2017 17:48:55    S.O. News Service

سرینگر23جولائیایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا): شمالی کشمیر میں کپواڑہ ضلع کے ماچھل سیکٹرمیں کنٹرول لائن پر آج فوج نے دراندازی کی ایک کوشش ناکام بنا دی۔اس تقریب کے دوران ایک دہشت گرد ماراگیا۔کنٹرول لائن کی نگرانی کر رہے جوانوں نے کنٹرول لائن کے قریب مشتبہ سرگرمیاں دیکھی گئیں اور گھس پیٹھیوں کو فوری طور چیلنج کیا۔تصادم کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔فوج کے ایک ترجمان نے یہاں بتایاکہ ماچھل سیکٹر میں آج دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔ایک دہشت گردماراگیا۔انہوں نے بتایا کہ مہم چل رہی ہے۔


Share: